عاصم خان نے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کرلیا

ہانگ کانگ (سپورٹس نیوز) پاکستان کے عاصم خان نے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔ہانگ کانگ میں کھیلے گئے فائنل میں پاکستان کے عاصم خان نے ملائیشین کھلاڑی کم چواہا کو 3-2 سے شکست دے کر ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کا کوالیفائنگ رانڈ جیت لیا۔عاصم خان نے اس کامیابی کے ساتھ آئندہ ماہ مصر میں شیڈول ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں