بین الاقوامی شہرت یافتہ سائیکل سوار کا اعزاز

اینٹورپ (سپورٹس نیوز) سلووینیا کے بین الاقوامی شہرت یافتہ سائیکل سوار تڈیج پوگاآر نے ٹور آف فلینڈرز میں اپنی حکمرانی برقرار رکھتے ہوئے تیسری مرتبہ چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے اور اس شاندار کامیابی کی بدولت انہوں نے میتھیو وان ڈر پول سمیت تاریخ کے 6 بڑے کھلاڑیوں کا 3 بار یہ ٹائٹل جیتنے کا عالمی ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے27سالہ تڈیج پوگاآر نے 278 کلومیٹر طویل صبر آزما مقابلے کے آخری 18 کلومیٹر پر اپنے حریفوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تنہا فنش لائن عبور کی لیجنڈری ایڈی مرکس کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے 12 مونیومنٹ ٹائٹلز کے ساتھ تاریخ کے دوسرے کامیاب ترین سائیکلسٹ بن گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں