سلمان خان نے راج پال یادیو کی حمایت میں بیان دیدیا

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان مزاحیہ اداکار راج پال یادو کی حمایت میں سامنے آگئے، بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ایک ایوارڈ تقریب کے دوران راج پال یادو کو طنزیہ جملے کا سامنا کرنا پڑا جس پر مداحوں میں غصہ پایا گیا۔ چیتک اسکرین ایوارڈز میں جب راج پال یادو عالمی کرنسیوں میں اتار چڑھا پر بات کر رہے تھے تو میزبان نے مزاحیہ انداز میں مداخلت کرتے ہوئے کہا کہ راج پال بھائی، ڈالر اور روپے کی قیمت چاہے جتنی بھی اوپر نیچے ہو

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں