ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ اداکارہ کالکی کیکلاں نے کہا ہے کہ ٹوٹنے کے بعد بے خوابی کی بیماری میں مبتلا ہوگئی تھی، اور اس بیماری نے انہیں کئی ماہ تک بیخوابی میں مبتلا رکھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دل ٹوٹنے کے بعد بے خوابی کی بیماری سے جدوجہد کو یاد کرتے ہوئے کالکی کا کہنا تھا کہ میں بالکل سو ہی نہیں پاتی تھی’ رشتے کے بارے میں بات کر رہی تھیں، لیکن ان کا سب سے مشہور ماضی کا تعلق اداکار و ہدایت کار انوراگ کشیپ کے ساتھ رہا ہے۔انکی زندگی میں ایک وقت ایسا بھی آیا جب ایک تکلیف دہ بریک اپ نے انہیں کئی مہینوں تک بے خوابی میں مبتلا رکھا۔




