لاس اینجلس (شوبز نیوز) بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارہ کیٹی پیری اور کینیڈا کے سابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں گزشتہ سال سے ایک دوسرے کو ڈیٹ کر رہے ہیں اور حال ہی میں انہیں پھر ایک ساتھ دیکھا گیا، جہاں وہ نہایت خوشگوار موڈ میں موسیقی اور کھانے سے لطف اندوز ہوتے نظر آئے۔سوشل میڈیا پر وائرل تصاویر میں بھی دونوں کے درمیان قربت واضح دکھائی دی۔




