بجلی بند رہے گی

فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث15مئی کو صبح چھ سے صبح نو بجے تک 132کے وی فیصل آباد سٹی ( جی آئی ایس ) گرڈسٹیشن کے منٹگمری بازار فیڈر16مئی کوصبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے رضاٹائون ون ، ہمدرد ون، جھمرہ روڈ، ملک پور روڈ، گرینڈ آٹریم، موبی لنک، مارکیٹ پیلس فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ٹی اینڈ این پاکستان اور نیو خانوآنہ فیڈر 132کے وی اولڈ تھرمل گرڈسٹیشن کے فاروق آباد، منظور پارک، فیسکو کالونی، ڈپو بازار، منصور آباد، مدنی، رسول پارک فیڈر 132کے وی طار ق آباد گرڈسٹیشن کے گلستان کالونی، راجہ روڈ فیڈر132کے وی ایس پی ایس گرڈسٹیشن کے فیصل، ضیا ء ٹائون، نیو امین ٹائون، پیراڈائز، لائلپور گیلریا، یونائٹیڈ انڈسٹریز لمیٹڈ فیڈر 17مئی کوصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے فیصل آباد روڈ، عبداللہ فائبر، اقبال رائس ملز، احمد سٹرا بورڈ، مسلم بازار، بادشاہی مسجد، سٹی، جھمرہ روڈ/رضا، دین گارڈن، معظم شاہ ، آسیاں، ہندوآنہ ، چناب نگر، ڈی ایچ کیو، عثمان آباد، بیراں والا ، لاہو ر روڈ فیڈر 132کے وی کی بجلی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں