نامعلوم افراد ٹرانسفارمر چوری کر کے فرار

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان ٹرانسفا ر مر چوری کرکے لے گئے مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق جواد حیدر نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 287گ ب نامعلوم ملزمان نے اسکے زرعی رقبہ سے ٹرانسفارمر مالیت 2 لاکھ روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں