گوجرہ(نامہ نگار)ڈاکوئوں نے مختلف وارداتوں میںشہریوں کومال وزر سے محروم کر دیا ۔ معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر247ج ب کا رحمت نیا لاہور سے میڈیسن سٹور لے کر واپس جا رہاتھاکہ راستہ میں اس کو دو نامعلوم ڈاکوئوں نے اسلحہ کے زور پر روک لیااورجان سے مار دینے کی دھمکی دے کر اس سے ہزاروں روپے نقدی چھین لئے۔




