سابق میونسپل کونسلر ملک اشرف کی والدہ انتقال کرگئیں

فیصل آباد ( سٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق میونسپل کونسلر ملک محمد اشرف کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں مرحومہ مغفورہ کی نماز جنازہ آج 29اگست بروز ہفتہ بعد از نماز مغرب چوہڑ ماجرا قبرستان سے ملحقہ جناز گاہ میں ادا کی جائے گی ملک محمد اشرف کا موبائل فون نمبر 0300-8666756اور انکی رہائش گاہ 545-Aغلام محمد آباد میں ہے ۔ ڈیلی بزنس رپورٹ کے ایڈیٹر ہمایوں طارق ، نیوز ایڈیٹر ریاض ملک کا پسماندگان سے اظہارِ افسوس اور مرحومہ کے لئے دعائے مغفرت کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں