فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے ڈاکٹر محمد ذیشان ارشاد کو سب ڈویژنل انفورسمنٹ آفیسر پیرا سٹی فیصل آباد تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر محمد ذیشان ارشاد ایس ڈی ای او صدر فیصل آباد تعینات تھے، جن کا تبادلہ سٹی میں کر دیا گیا۔




