انٹرویو کو اصل سیاق وسباق سے ہٹا کر پیش کیا گیا’ محمود بھٹی

لاہور (شوبز نیوز) لاہور کے پنجاب ڈیفیمیشن ٹریبونل نے پاکستانی نژاد فرانسیسی فیشن ڈیزائنر محمود احمد بھٹی اور دیگر مدعا علیہان کو ہتکِ عزت کے دعوے میں اپنا دفاع پیش کرنے کی اجازت دے دی ہے، تاہم عدالت نے ہر مدعا علیہ کو 30 لاکھ کے ذاتی ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔یہ حکم 3ستمبرکو رضوان آفتاب احمد بنام محمود احمد بھٹی و دیگر کیس میں جاری کیا گیا۔ مقدمہ معروف ہیلتھ کیئر کاروباری شخصیت اور نیشنل ہسپتال ڈی ایچ اے لاہور کے ڈائریکٹر کی جانب سے دائر کیا گیا ہے’کیس میں قانون اور حقائق سے متعلق متعدد اہم سوالات موجود ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں