فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او تنویر حسین نے انسپکٹر منصور صادق کو ایس ایچ او تھانہ ائیرپورٹ تعینات کر دیا، جنہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔ یاد رہے کہ انسپکٹر منصور صادق قبل ازیں بھی شہر کے مختلف تھانوں میں بطور ایس ایچ او اپنے فرائض سرانجام دے چکے ہیں۔




