فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ جھال پل کے قریب نہر سے 60 سالہ نامعلوم شخص کی نعش برآمد’ پولیس نے نعش تحویل میں لیکر شناخت نہ ہونے پر شعبہ مارچری منتقل کر کے متوفی کے لواحقین کی تلاش شروع کر دی۔ ریسکیو1122 نے شہریوں کی اطلاع پر نعش نکال کر پولیس کے حوالے کر دی۔




