مشرف کا مارشل لائ’27سال مکمل

اسلام آباد (بیوروچیف) وزیر اعظم نواز شریف کی منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے کے 12اکتوبر1999کے اقدام کو 27برس مکمل ہو گئے ۔اس وقت کے آرمی چیف جنرل پرویز مشرف نے پاکستان کے دو تہائی سے منتخب ہونے والے وزیر اعظم نواز شریف کی حکومت کا تختہ الٹ کر مارشل لا لگا دیا تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں