مانسہرہ (نامہ نگار) مانسہرہ میں شاہراہ بابوسر ٹاپ شدید برف باری کے باعث چوتھے روز بھی ٹریفک کیلئے بندہے۔تین روز سے روڈ کی بندش کے باعث تین آئل ٹینکر بابو سر روڈ پر پھنس گئے اوران کے ڈرائیور شدید مشکلات سے دوچار ہیں شدید سردی میں بے یارو مددگار ڈرائیورز نے حکومت سے فوری مدد کا مطالبہ کیاہے۔




