ایئر پورٹ کے ریڈار سسٹم کی جدید ٹیکنالوجی پر منتقلی کا فیصلہ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) فیصل آباد ایئر پورٹ کے ریڈار سسٹم کو جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ فیصل آباد ایئر پورٹ پر جدید نیویگیشنل سسٹم کی تنصیب کی جائیگی ۔فیصل آباد : طیاروں کے ٹیک آف ، لینڈنگ کے نظام کو موثر جدید ٹیکنالوجی پر منتقل کیا جائے گا ۔ فیصل آباد ایئر پورٹ کے وائر لیس نیٹ ورک آلات 1لاکھ لاگت سے اپ گریڈ ہونگے ۔پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی نے ٹینڈر طلب کر لئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں