کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان طالبان رجیم میں خواتین کی تعلیم پر بدترین پابندی برقرار، اقوام متحدہ نے نیا انتباہ جاری کر دیا، افغان طالبان رجیم نے سخت گیر،غیرقانونی پابندیوں سے افغان خواتین کے مستقبل کو تباہ کر دیا ہے۔تر جمان یونیسکو کے مطابق لڑکیوں کی تعلیم پرپابندی سیتعلیم ،صحت دیگر شعبوں کے پروفیشنلزکی ایک اور نسل کھو دیگا،یو این رپورٹ سے واضح ہے2.4ملین لڑکیوں کوسیکنڈری تعلیم سینکالا جا چکا ہے ،وائس آف امریکا کا کہنا ہے کہ طالبان رجیم نے100سیزائد غیر قانونی احکامات کے ذریعے خواتین کے حقوق کو سلب کر رکھا ہے ، جاری کردی رپورٹ کے مطابق 2021کے بعد سیکنڈری تعلیم پر پابندی لگائی،2026میں کوئی لڑکی یونیورسٹی داخل نہیں ہوئی ۔واضح رہے کے خواتین کی تعلیم و تربیت کیلئیطالبان حکومت پر دنیا بھر سے مسلسل دبا ڈالا جارہا ہے ،جبکہ طالبان حکومت مسلسل نظر انداز کررہی ہے۔




