فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ڈی آئی جی پنجاب پولیس احمد جمال الرحمن رضائے الہی سے انتقال کر گئے ( انا اللہ وانا الیہ راجعون) وہ فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر انجینئر عاصم منیر کے برادر نسبتی تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ مین ای بلاک مسجد ای ایم ای سوسائٹی کینال روڈ ملتان روڈ لاہور میں ادا کی گئی۔




