SHOسٹی تاندلیانوالہ بشارت علی اور ASIمعطل

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او کامران عادل نے ناقص کارکردگی’ اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے پر ایس ایچ او تھانہ سٹی تاندلیانوالہ انسپکٹر بشارت علی اور اے ایس آئی ناصر حسین کو معطل کر کے کلوز ٹو لائن کر دیا۔ سی پی او نے بتایا کہ محکمہ کی ناقص کارکردگی کی مظاہرہ کرنے والوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ محکمہ کی بدنامی کا باعث بننے والے افسران وملازمین کے خلاف خود احتسابی کا عل جاری رہے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں