11

ڈمپر اور موٹرسائیکل میں تصادم’ 3افراد شدید زخمی

جڑانوالہ(نامہ نگار) ڈمپر کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 3افراد کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ بچیانہ کی حدود ننکانہ روڈ پر ڈمپر ڈرائیور کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 3 افراد غلام قادر،ریاض بی بی،ارسلان شدید زخمی ہو گئے اطلاع پر ریسکیو ٹیم نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کیا پولیس کے مطابق زخمی ہونیوالے افراد کی ٹانگیں ٹوٹ چکی ہے پولیس نے ڈمپر کو قبضہ میں لیکر کارروائی شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں