فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں گاڑی جلانے اور رانا ثناء اﷲ خاں کے ڈیرے پر حملہ کے 2مقدمات میں گواہوں کے بیانات ریکارڈ کئے جا چکے ہیں اور آج دوران سماعت ان پر جرح کی گئی، جس کے بعد انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دونوں مقدمات کی سماعت 8مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔




