فیصل آباد( سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث 21 نومبر کوصبح سات سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی سمندری روڈ گرڈسٹیشن کے الیاس گارڈن ،ملک گھی ملز فیڈر صبح نو بجے سے دوپہر ایک بجے تک220 کے وی جڑانوالہ روڈ گرڈ سٹیشن کے خیابان کالونی، کوہ نور مل ون، جیل روڈ، فرٹیلائزر، سکارپ کالونی، نعمت کالونی اور غوثیہ روڈ فیڈرز، 132 کے وی ایگری یونیورسٹی گرڈ سٹیشن کے سٹیٹ بینک ون، نیو جناح کالونی، اعجاز ٹاؤن اور اقبال ٹاؤن فیڈر 132 کے وی نشاط آباد گرڈ سٹیشن کے عمر گارڈن ،غازی آباد فیڈر 132 کے وی سکارپ کالونی گرڈ سٹیشن کے جڑانوالہ روڈ، نذیر شہید فیڈر 132 کے وی ایس پی ایس گرڈ سٹیشن کے رضا ٹاؤن، ہمدرد، گرین ایونیو، پیراڈائز فیڈر 132 کے وی طارق آباد گرڈ سٹیشن کے ڈی ایچ کیو، گلستان کالونی ، شادمان فیڈر132 کے وی بھوآنہ گرڈ سٹیشن کے خانوآنہ، منگوآنہ ، محمدی شریف فیڈر 132 کے وی اولڈ تھرمل گرڈ سٹیشن کے دستگیر کالونی فیڈر 132 کے وی چک جھمرہ گرڈ سٹیشن کے نور والے ، پکا ڈلہ فیڈر 132 کے وی کھڑریانوالہ گرڈ سٹیشن کے سبوآنہ فیڈر 132 کے وی انڈسٹریل اسٹیٹ گرڈ سٹیشن کے بورے وال روڈ فیڈر، 132 کے وی بنڈالہ گرڈ سٹیشن کے بنگے فیڈر 132 کے وی ستیانہ گرڈ سٹیشن کے علی آباد اور جسوآنہ بنگلہ فیڈرز، 132 کے وی لالیاں گرڈ سٹیشن کے عبداللہ شاہ شہید فیڈر، 132 کے وی چناب نگر گرڈ سٹیشن کے نیو احمد نگر اور کالج روڈ فیڈرز، 132 کے وی 582 جی بی گرڈ سٹیشن کے ہاشم فیڈر اور 132 کے وی گوکھووال گرڈ سٹیشن کے نور پور فیڈر 132 کے وی جھنگ روڈ گرڈ سٹیشن کے اے بی سی روڈ، خالد آباد، علی ہاؤسنگ، لیاقت آباد، شیخ کالونی، لکڑ منڈی، بکر منڈی، شاداب کالونی، گلفشاں، جھنگ روڈ، ناظم آباد، چلڈرن ہسپتال، اٹامک انرجی، نیاب ٹو، نیاب ون، گلشن حیات، الیاس پارک اور طاہر پورہ فیڈرز، 132 کے وی فیکٹری ایریا گرڈ سٹیشن کے بسم اللہ پور، ٹاٹا بازار اور محمدی چوک فیڈرز، 132 کے وی ٹھیکریوالہ گرڈ سٹیشن کے سوہل اور ملک آباد فیڈرز، 132 کے وی نڑوالا روڈ گرڈ سٹیشن کے سبحان آباد فیڈر اور 132 کے وی خانوآنہ کی بجلی معطل رہے گی۔




