جنیوا (سپورٹس نیوز) انٹرنیشنل سکیٹنگ یونین (آئی ایس یو) نے ایک تاریخی نئے ایونٹ ‘بیجنگ 2028’ کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت تاریخ میں پہلی بار 4 آئی ایس یو ورلڈ چیمپئن شپس اور آئی ایس یو سکیٹنگ ایوارڈز ایک ہی شہر میں منعقد کیے جائیں گے۔