بھارتی کرکٹر شیوالک شرما ”ریپ کیس” میں گرفتار

ممبئی (سپورٹس نیوز) انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل)کی سابق چیمپئین ٹیم ممبئی انڈینز کے سابق کرکٹر شیوالک شرما کو ریپ کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ شیوالک کو راجستھان پولیس نے حراست میں لینے کے بعد عدالت میں پیش کیا جہاں سے انھیں جوڈیشل کسٹڈی پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔بھارتی کرکٹر پر خاتون نے الزام عائد کیا کہ شیوالک نے شادی کے جھوٹے بہانے سے ان کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں