تھانہ سول لائن کے 4 اہلکار معطل

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) تھانہ سول لائن کے 4 پولیس اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا’ SP لائلپور ٹائون عابد ظفر نے معطلی کے احکامات جاری کئے’ DSP سول لائن غلام شبیر کو مزید انکوائری کرنیکی ہدایت’ معطل ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل عمران’ کانسٹیبلان کرامت’ صفدر اور فقیر حسین شامل ہیں جن پر اسلام نگر میں شہری سے بدسلوکی کا الزام ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں