حکومت کا ایک ایل این جی کارگو اسپاٹ خریداری کا فیصلہ

اسلام آباد (بیوروچیف)حکومت پاکستان نے ایک ایل این جی کارگو اسپاٹ خریداری کا فیصلہ کیا ہے،پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے ایل این جی کے ایک کارگو کی خریداری کے لیے ٹینڈر جاری کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے کہا کہ عالمی کمپنیوں سیکل تک بڈز طلب کی گئی ہیں، بڈز کل ہی کھولی جائیں گی۔پی ایل ایل کے مطابق بولیاں 4 سے 8 ستمبر تک کی ایل این جی سپلائی کے لیے طلب کی گئی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں