ساہیوال(بیورو چیف) نو احی چک 78 پانچ ایل میں ایک خاتون مقد س محمد علی سے گینگ ریپ مقدمہ درج کرلیا گیا ۔تفصیلا ت کے مطابق چک 65اے جی ڈی کی مقدس محمد علی نے اپنے خاوند سے خلع لے لیا اور اپنے ڈیڑھ سالہ بچے محمد سبحان کے ہمراہ ر ہارہی تھی کہ اس کی دوست تنزیلہ بی بی بن گئی 15فرور ی کو علی رضاتنزیلہ کا بھائی الطاف حسین ، شائستہ گوڈواور تنزیلہ خود چار نا معلوم ساتھیوں کے ہمراہ آگئے اور اسے دھوکہ سے چک 78لے آئے جہاں ملزم علی رضا اور نا معلوم ملزم اس سے زبردستی اسکے بیٹے کو قتل کی دھمکی دے کر حرام کاری کر تے رہے اور دن کو ایک کمرہ میں بند کر کے چلے جاتے ملزم علی رضا سے زبر دستی نکاح کی کو شش کی لیکن وہ 23 اپریل کو ملزموں کے چنگل سے بھا گ کرتھانے آگئی ۔




