فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) پیپلزکالونی پولیس نے ستیانہ روڈ پر ناکہ کے دوران مشکوک چنگ چی رکشہ کو سوار دو ملزمان صداقت علی اور دولت علی کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 11کلو 400 گرام چرس بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔