کمالیہ(نامہ نگار)دکان میں توڑ پھوڑ کرکے لاکھوں روپے چوری کرنیوالے ملزمان کیخلاف مقدمہ درج ۔عبدالحمید نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ ملزمان محمد عامر نعیم وغیرہ نے دکان میں توڑ پھوڑ کر کے سامان پرنٹنگ مالیت16لاکھ روپے اور دروازہ مالیت 22ہزار روپے توڑ کر نقصان کیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔




