سٹاک مارکیٹ میں تیزی’400پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(بیوروچیف) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 400 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 66ہزار 425پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 453پوائنٹس کمی کیساتھ ایک لاکھ65 ہزار 966پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں