نامعلوم افراد کیخلاف چوری کا مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)نامعلوم ملزمان دکان کے تالے توڑ کر نقدی چوری کر کے فرار مقدمہ درج ۔ تفصیل کے مطابق قدیر حسین نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ چک 284گ ب نامعلوم ملزمان نے دکان کے تالے توڑ کر گلے سے نقدی 25ہزار روپے چور ی کرلی جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں