نامکمل دستاویزات پر 92سکھ مسافر آف لوڈ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ایف آئی اے نے نامکمل سفری دستاویزات پر 92سکھ مسافروں کو آف لوڈ کر دیا۔ ایف آئی اے کے مطابق سکھ مسافر فیصل آباد سے شارجہ سے ہو کر بھارت روانہ ہونا چاہتے تھے، تاہم سفری دستاویزات اور حکومتی این او سی نہ ہونے پر روکا، مسافروں کے پاس واپسی ٹکٹ اور حکومت پاکستان کے مطلوبہ این او سی موجود نہ تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں