ویرات کوہلی جرمن انفلوئنسر لزلیز کی تصاویر لائک کرکے پھنس گئے

نئی دہلی (سپورٹس نیوز)بھارت کے مایہ ناز کرکٹر ویرات کوہلی جرمن انفلوئنسر لزلیز کی تصاویر لائک کرکے پھنس گئے ہیں۔ویرات کوہلی نے حال ہی میں جرمن انفلوئنسر لزلیز کی تصاویر پر مبنی پوسٹ لائک کردی جس میں بھارتی فوٹو گرافر ادویت ویدیا بھی ٹیگ تھے۔کرکٹر انفلوئنسر کو فالو نہیں کرتے اس لیے یہ معاملہ فوری طور پر سوشل میڈیا کی زینت بن گیا اور سیکنڈوں میں اسکرین شاٹ وائرل ہونے لگ گئے۔فوٹوگرافر ادویت ویدیا نے خود پوسٹ اپنے انسٹاگرام پر ویرات کوہلی کے لائیک کا اسکرین شاٹ شیئر کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں