ویرات کوہلی کی ایک غلطی نے اونیت کور کی قسمت بدل دی

ممبئی (سپورٹس نیوز ) انسٹاگرام پر ایک معمولی سی حرکت نے سوشل میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا، جب بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی نے اداکارہ اور انفلوئنسر اونیت کور کی ایک تصویر کو غلطی سے لائیک کردیا۔ویرات کوہلی نے اس لائیک کو الگورتھم کی غلطی قرار دیا، مگر اس چھوٹے سے واقعے نے اونیت کور کی قسمت کو ایسا پلٹا دیا کہ وہ راتوں رات انٹرنیٹ سنسیشن بن گئیں۔یہ واقعہ 30 اپریل کو اس وقت منظر عام پر آیا جب اونیت نے انسٹاگرام پر کچھ دلکش تصویریں پوسٹ کیں۔ لیکن جو بات عام فالوورز کی نظروں سے نہ چھپ سکی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں