ٹریفک پولیس کے پی آر او ڈاکٹر اسماعیل شعبہ تدریس سے منسلک

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس کے پی آر او ڈاکٹر محمد اسماعیل ٹریفک پولیس کو خیرباد کہہ کر شعبہ درس وتدریس سے منسلک ہو گئے، سی ٹی او ناصر جاوید رانا نے انکی جگہ ندیم تبسم کو نیا پی آر او تعینات کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ ڈاکٹر محمد اسماعیل نے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں