پٹرول مہنگا ‘ڈیزل سستا

اسلام آباد (بیوروچیف) پٹرول مہنگا اور ڈیزل سستا کرپٹرول کی قیمت میں ایک روپے 19 پیسے فی لٹر اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 91 پیسے فی لٹر کمی کر دی گئی۔ قیمتوں میں رد وبدل کے حوالے سے پٹرولیمڈویژن نیاعلامیہ جاری کر دیا ، پٹرول کی نئی قیمت 394 روپے83 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت395 روپے85 پیسے فی لٹر مقررہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں