پٹرول88پیسے مہنگا’ڈیزل 1 روپیہ88پیسے سستا

اسلام آباد(بیوروچیف) پٹرول88پیسے فی لٹر مہنگا؛ ڈیزل کی قیمت میں 1روپے88 پیسے کمی کر دی گئی’پٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 64 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 397 روپے 76 پیسے فی لٹر ہو گئی ہے ، نئی قیمتوں کا اطلاق آج 6 اکتوبر کے لیے کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں