گوجرہ (نامہ نگار)دکا ن میں چوری کرنے سے منع کرنے پر چور نے دکا ن مالک کو تشدد کا نشا نہ بنا ڈا لا۔ معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 154 گ ب کے محمد رفیق نے چک نمبر 178 گ ب میں دکا ن کریا نہ بنا رکھی ہے جہا ں پر شفیق نا می شخص چوری کر نے میں مصروف تھا کہ مالک آ گیا اور چوری سے منع کیا تو چور مشتعل ہوگیا اور حملہ کرکے تشدد کا نشا نہ بناتے ہوئے قتل کر نے کی دھمکیا ں دیتا ہوا فرار ہوگیا اطلا ع ملنے پر صدر پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلا ش شروع کردی ہے۔




