ڈھینگا پھاٹک کے قریب دوشیزہ کی نعش برآمد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) تھانہ ایئر پورٹ کے علاقہ ڈھینگا پھاٹک کے قریب دوشیزہ کی نعش برآمد،شناخت نہ ہونے پر پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دی۔کوہسپتال منتقل کر کے متوفیہ کے لواحقین کی تلاش شروع کر دی۔ پولیس ذرائع کے مطابق لڑکی کے جسم پر بظاہر تشدد کے کوئی نشانات نہ ہیں تاہم قریبی مساجد میں اعلانات کروانے کے باوجود شناخت نہ ہونے پر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں