28ویں آئینی ترمیم کے لئے تیاریاں

اسلام آباد (عظیم صدیقی) مسلم لیگ (ن) نیم رضامند انتظامی یونٹس کا پہلا تجربہ اسلام آباد بلدیاتی الیکشن سے ہو گا، ایک نہیں تین میئرز ہوں گے’ نقوی زرداری کو منانے میں ناکام’ 28 ویں ترمیم تیار’ نوک پلک درست کی جا رہی ہے۔ صوبوں سے صوبوں کے قیام کیلئے درکار آئینی اختیار قومی اسمبلی سینیٹ کے ذریعے واپس لیا جا رہا ہے۔ نئی آئینی ترمیم میں NFC ایوارڈ کے تحت صوبوں کی مالی امداد میں نمایاں کمی ہو گی۔ پیپلزپارٹی نے اصولی فیصلہ کر لیا ہے کہ اسلام آباد بلدیاتی بل کی حمایت نہیں کرینگے۔ حکومت سے تعاون مرحلہ وار ختم کیا جائیگا یہ بل آج کل میں کسی بھی وقت پارلیمان میں لایا جا سکتا ہے۔ میاں نواز شریف نئے صوبوں کے متعلق متذبذب ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں