28ویں ترمیم پر سیاسی جماعتوں میں اتفاق رائے پیدا کرینگے

اسلام آباد (بیورو چیف)وفاقی وزیرقانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ اٹھائیسویں ترمیم پر تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھ کر اتفاق رائے پیدا کریں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ 28 ویں ترمیم کا ابھی کوئی مسودہ تیار نہیں ہوا، نئی ترمیم کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھ کر اتفاق رائے پیدا کرکے آگے بڑھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں