لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے پر مقدمہ درج

کمالیہ(نامہ نگار)تیز رفتاری اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ٹریفک وارڈن یاسر اقبال نے کاروائی کرتے ہوئے ڈرائیوراسد جاوید کے خلاف ڈالہ کو تیز رفتاری اور لاپرواہی سے چلانے پر تھانہ سٹی کمالیہ میں مقدمہ درج کروا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں