وہاج علی کی کامیابی کی کہانی سامنے آ گئی

کراچی (شوبز نیوز) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے نامور اداکار وہاج علی خان نے اپنی بے مثال اداکاری اور محنت کے ذریعے کامیابی کی نئی بلندیوں کو چھوا ہے۔ جیو ٹی وی کے سپر ہٹ ڈرامے تیرے بن کی غیرمعمولی کامیابی کے بعد وہ پاکستان کے سب سے زیادہ مقبول اداکاروں میں شمار کیے جانے لگے۔معروف پاکستانی سرجن اور میڈیا سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عمر عادل نے حال ہی میں وہاج علی کی کامیابی کی حیران کن کہانی بیان کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں