ڈاکٹر کاشف نوید MS سوشل سکیورٹی ہسپتال جھنگ تعینات

فیصل آباد (وقائع نگار خصوصی) فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیا لوجی کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عامر نوید کے بڑے بھائی ڈاکٹر کاشف نوید کو ایم ایس سوشل سکیورٹی ہسپتال جھنگ تعینات کر دیا گیا ہے۔ جنہوں نے آج اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے، قبل ازیں ڈاکٹر کاشف نوید سوشل سکیورٹی ہسپتال فیصل آباد میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں