بٹالہ کالونی اور سمندری کے ڈی ایس پی تبدیل

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے فیصل آباد سمیت 22ڈی ایس پیز کے تقرر وتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے۔ فیصل آباد سے ڈی ایس پی بٹالہ کالونی منیر احمد کا تبادلہ ڈی ایس پی پیرمحل جبکہ ڈی ایس پی محمد آفتاب صابر کو ڈی ایس پی سمندری تعینات کر دیا۔ جنہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں