فلم سکندر باکس آفس پر 200 کروڑ کو عبور کرے گی۔ سلمان خان

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ محسوس کرتے ہیں کہ انکی فلم سکندر باکس آفس پر 200 کروڑ روپے کو کراس کرے گی۔گزشتہ روز ممبئی میں فلم کے ٹریلر کی ریلیز کیموقع پر میڈیا سے گفتگو میں سلمان خان نے اپنے اس پروجیکٹ کے بارے میں اپنی امیدوں کے ساتھ انتہائی جرات مندانہ اعلان کیا۔انکا کہنا تھا انھیں یقین ہے کہ یہ فلم کامیاب ہوگی۔ انکے مطابق فلم کا معیار کچھ بھی ہو، یہ ایکشن تھرلر باکس آفس پر 200 کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کرے گی۔انھوں نے کہا عید، دیوالی، نیو ایئر، تہوار ہو یا تہوار نہ ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں