ایس پی CTDجمشید اقبال ناصر چشتی کے والد محترم انتقال کرگئے

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) ایس پی سی ٹی ڈی جمشید اقبال ناصر چشتی کے والد محترم رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے، مرحوم نہایت شفیق’ ہمدرد اور درد دل رکھنے والے انسان تھے، مرحوم کی نمازجنازہ جھنگ میں ادا کی جائے گی۔ ڈیلی بزنس رپورٹ کے ایڈیٹر ہمایوں طارق’ نیوز ایڈیٹر ریاض ملک نے سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ اپنے حبیبۖ کے صدقے مرحوم کو جنت الفردوس میں بلند مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے، (آمین)۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں