اسلام آباد(سپورٹس نیوز) پشاور زلمی نے پی ایس ایل سیزن دس کے لیے تیار کی گئی خصوصی شارٹ فلم Zalmi X Legacy کا ٹریلر جاری کردیا۔ شارٹ فلم کے ٹریلر میں زلمی سپر اسٹارز بابر اعظم، صائم ایوب اور سپر اسٹار ماہرہ خان جلوہ گرہیں۔ شارٹ فلم کے ساونڈ ٹریک کے لیے آئمہ بیگ، التمش سیور، بلال آواز، مصطفی کمال اور واجد لائق شامل ہیں۔




