لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے سپر اسٹار ماہرہ خان پشاور زلمی کی ایمبیسیڈر مقررہو گئیں۔ ماہرہ خان پشاور زلمی کی شارٹ فلم اور اینتھم میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔