حسن علی کی کائونٹی کرکٹ میں شاندار کارکردگی

برمنگھم (سپورٹس نیوز)پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی نے ٹی20 بلاسٹ میں برمنگھم بیئرز کی نمائندگی کرتے ہوئے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ڈربی شائر فیلکنز کے خلاف ٹورنامنٹ میں اپنے دوسرے ہی میچ میں حسن علی نے تباہ کن بالنگ کی اور محض 23 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کیں۔یہ نہ صرف ان کے ٹی20 کیریئر کی بہترین بولنگ ہے بلکہ برمنگھم بیئرز کی تاریخ میں کسی بھی بولر کی بہترین کارکردگی بھی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں